12آج مالاکنڈ کے لیے ایک خوشی اور امید بھرا دن ہے۔ مشال ویلفیئر ٹرسٹ اور گل رنگ انسٹیٹیوٹ اینڈ ہسپتال کے درمیان MoU پر دستخط ہوئے، جو علاقے کے مستحق اور باصلاحیت طلبہ اور ضرورت مند مریضوں کے لیے ایک اہم قدم ہے۔ اس MoU کے تحت گل رنگ انسٹیٹیوٹ بیچلر پروگرامز کے مختلف شعبہ جات میں 33 مکمل فنڈڈ اسکالرشپس فراہم کرے گا، جن کے لیے مستحق اور باصلاحیت طلبہ کی سلیکشن مشال ویلفیئر ٹرسٹ کرے گی۔ اسی طرح مشال ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے...













